ڈاکو خواتین سے زیورات  اور نقد ی لوٹ کر لے گئے

260

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کارساز پر واقع وائے ایم جی ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈاکو خواتین سے زیورات اور نقد رقم لوٹ کر لے گئے ،تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام چارڈکیت ریسٹورنٹ میں گھس گئے ،ملزمان نے ریسٹورنٹ میں بیٹھی فیملیز سے لوٹ مار کی اور ان سے سونے کے زیورات اور موبائل فون لوٹے،کیش کائونٹر سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔