کراچی میں کانگو وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی

77

کراچی (آن لائن)کراچی میں کانگو وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ کانگو سے متاثرہ لیاری کا رہائشی 54 سالہ حبیب خان انتقال کرگیا،حبیب خان نجی اسپتال میں داخل تھا، نجی اسپتال میں کانگو سے متاثرہ 62 سالہ محمد داد بھی زیر علاج ہے۔ رواں سال کے دوران اب تک کانگو سے سترہ افراد کی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
کانگو وائرس