راشدنسیم آج لاڑکانہ‘جیکب آباد اور کشمور میں اجتماعات سے خطاب کریں گے

91

لاہور ( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم اندرون سندھ کے تین روزہ دورے پر آج لاڑکانہ پہنچیں گے ۔اپنے دورہ کے دوران راشدنسیم لاڑکانہ اور جیکب آباد میں تربیتی ورکشاپس اور کشمور میں شہادت امام حسین ؓ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔