شوہر اور رشتہ داروں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دینے کیخلاف خاتون کا احتجاج

78

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) چار ما ہ قبل پسند کی شادی کر نے والی عورت اللہ بچائی میمن نے اپنے سابق شوہر محمد علی عمر انی کے رشتہ داروں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دینے کے خلاف حیدرآباد پر یس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ انہوں نے حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔