چمن سے کراچی تک 790کلو میٹر روڈ کو ڈبل کرنے کی منظوری دیدی گئی

81

کوئٹہ (آن لائن) وفاقی حکومت نے چمن سے کراچی تک 790کلو میٹر روڈ کو ڈبل کرنے کی منظوری دیدی آئندہ چند ماہ میں کام شروع ہوجائیگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل کراچی سے چمن تک 790کلو میٹر روڈ کو ڈبل کرنے کی منظوری دیدی اور آئندہ چند ماہ میں اس پر باقاعدہ کام شروع ہوجائیگا۔
چمن/منظوری