کوئٹہ، قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

105

کوئٹہ ( آن لائن ) بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر عبدالغفار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔ ڈاکٹر عبدالغفار 28سال سے قلعہ عبداللہ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
کوئٹہ/جاں بحق