راشدنسیم آج لاڑکانہ‘جیکب آباد اور  کشمورمیں اجتماعات سے خطاب کریں گے

108

لاہور ( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم اندرون سندھ کے تین روزہ دورے پر آج لاڑکانہ پہنچیں گے ۔اپنے دورہ کے دوران راشدنسیم لاڑکانہ اور جیکب آباد میں تربیتی ورکشاپس اور کشمور میں شہادت امام حسین ؓ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔