صدر تنظیم اساتذہ پروفیسر نصراللہ لغاری دوروزہ دورے پرآج کراچی پہنچیںگے

94

کراچی (پ ر)تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ کے ترجمان کے مطابق تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی نائب صدرپروفیسر نصراللہ لغاری دو روزہ دورے پر آج اتوار کوکراچی پہنچ رہے ہیں ،صدرکراچی شفیق الرحمن عثمانی ان کااستقبال کریں گے، پروفیسر لغاری تمام اضلاع کے ارکان سے ملاقاتیں کریںگے ساتھ ہی ضلع غربی، وسطی ،جنوبی ،شرقی اور ضلع بن قاسم میں مختلف اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ سے خطاب بھی کریں گے۔