شاکر بھائی کی وفات پر محمد حسین محنتی ودیگر کا اظہار تعزیت

226

کراچی( اسٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، صوبائی امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی حلقہ گلستان کے رکن اور ہر دلعزیز شخصیت شاکر بھائی کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔