اسداللہ بھٹو، حسین محنتی کا ایم پی اے غلام شاہ جیلانی کی وفات پراظہار تعزیت

80

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیپلز
پارٹی کے ایم پی اے غلام شاہ جیلانی کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
تعزیت