خام لوہے پرڈیوٹی 47ہزار روپے فی ٹن سے بڑھا کر 71ہزار روپے کردی گئی

192

پشاور( آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 47ہزار روپے فی ٹن سے بڑھا کر 71ہزار روپے فی ٹن کردیا ہے۔ نئے ایس آراو میں لوہے وا سٹیل کی منصوعات پرسابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی برقرار رکھی گئی ہے جوا سٹیل بار پر 83ہزار روپے فی ٹن ، اسٹیل بلٹ پر 74ہزار روپے فی ٹن جبکہ اسٹیل بالا اور شپ پلیٹ پر 72ہزار روپے فی ٹن ہے ۔