راشدنسیم سندھ کے 3روزہ دورے پر آج لاڑکانہ پہنچیں گے

59

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم اندرون سندھ کے 3 روزہ دورے پر آج لاڑکانہ پہنچیں گے ۔اپنے دورے کے دوران راشدنسیم لاڑکانہ اور
جیکب آباد میں تربیتی ورکشاپس اور کشمور میں شہادت امام حسین ؓ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔
راشد نسیم