تحفظ مخبر و نگران بل رپورٹ پرتاخیر سے صرف نظر کی تحریک کی منظوری

95

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی میں تحفظ مخبر و نگران کمیشن بل 2019ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں تاخیر سے صرف نظر کی تحریک کی منظوری دے دی گئی۔ جمعہ کو پارلیمانی امور کے وزیر علی محمد خان نے اس حوالے سے تحریک ایوان میں پیش کردی۔