جماعت اسلامی سندھ کے رہنما عبدالحفیظ بجارانی  کی وفد کے ہمراہ آئی جی سندھ سے ملاقات

83

سکھر( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے رہنما عبدالحفیظ بجارانی، امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر مولانا حز اللہ جکھرو نے اے آئی جی سندھ پولیس سکھر جمیل احمدسے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں قبائلی جھگڑے،بدامنی اور عوامی مسائل پر گفتگو کی گئی اورجماعت اسلامی کے رہنماؤں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ۔