قادیانیوںکی حمایتی حکومت کو گرانا ایمان کا ھصہ ہے، تحفظ ناموس ختم الانبیا

97

 

سکھر / ٹنڈوآدم / حیدرآباد / (پ ر) نیازی حکومت میں قادیانیوں کو پر لگ گئے ہیں ،سوشل میڈیاپر قادیانی کھلم کھلا خودکو مسلمان کہ رہے ہیں ،حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،پی پی والوں کو نبی کی نہیں تو بھٹو کی حیاتو کرنی چاہیے ،قادیانی بھٹوکو لعنتی لکھ رہے ہیں ،تمام سیاسی جماعتیں کھل کر حکومت کے خلاف میدان میں آئیں ،اب نیازی حکومت کو گرانا ایمان کا حصہ ہے، بھٹوختم نبوت کے ہیروتھے،انکا نام روشن رہیگا ۔ تفصیلات کے مطابق تنظیم تحفظ نامو س خاتم الانبیا پاکستان ،شبان ختم نبوت سندھ ، تحریک فدایان ختم نبوت ، پاسبان ختم نبوت ، انجمن طلباء مدارس ختم نبوت ، کی اپیل پرلاہور،اسلام آباد،فیصل آباد،ملتان، سکھر ، پنوعاقل، ٹنڈو آدم،حیدرآباد،دادو،کراچی سمیت ملک بھرمیںجمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا گیا جمعہ کے اجتماعات اور احتجاجی جلسے جلوسوں سے خطاب میں علامہ احمد میاں حمادی ،مفتی محمدادریس السندھی،مولاناعبدالقیوم ہالیجوی،مفتی محمد طاہر مکی ،علامہ راشدمحمود سومرو،مفتی نافع مصطفی انڈھڑ، مولانا محمد صالح انڈھڑ،مولانامحفوظ الرحمن شمس،قاری محمد عارف ،مولانا محمد عثمان سموں ،حافظ محمد ایمان سموں ، حافظ عبدالرحمن الحذیفی،حافظ میراسامہ سموں ودیگر نے جمعہ کے اجتماعات ،احتجاجی مظاہروں،ریلیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت مکمل اور کھل کر قادیانیت کی سرپرستی کررہی ہے جس کا سب سے بڑا ثواب سوشل میڈیاپر قادیانیوں کا خودکو کھلے عام مسلمان کہنااور کافرنہ تسلیم کرنا ہے ،یہ جرأت تو قادیانیوں کو مشرف کے دور میں بھی نہ ہوئی جسے ہم قادیانیوں کا حامی قراردے چکے تھے ،لیکن آج نیازی حکومت میں قادیانیوں کو یہ جرأت مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کو مضبوط کررہی ہے کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ،علما نے کہا کہ اب نیازی حکومت کوگرانا ایمان کا مسئلہ بن چکاہے کہ رسول اللہ کے گستاخوں کو تحفظ دیا جارہاہے۔علما نے کہا کہ سوشل میڈیا پر شہید ذوالفقار علی بھٹوکو قادیانی لعنتی اور کمینہ لکھ رہے ہیں صرف اس وجہ سے کہ انہوں نے قادیانیوں کو کافر قراردیا تھا اس مسئلے پر ہم بھٹوکا دفاع کررہے ہیں لیکن پی پی کہاں گم ہے ؟مفتی طاہر مکی نے کہا کہ پی پی پی کو رسول اللہ ﷺ کی عزت اور ناموس پر غیرت نہیں آتی تو بھٹو پر ہی غیرت کھاکر قادیانی جو بھٹو کی تذلیل کررہے ہیں اس پر قادیانیوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں ،علماء نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے بدترین گستاخان رسول قادیانیوں کو کافر قراردے کر امت مسلمہ پر احسان اور اپنی آخرت سنوارلی ہے اس مسئلے کی وجہ سے رہتی دنیاتک بھٹوکا نام روشن رہے گااور ہم ختم نبوت کا تحفظ کرنے پر شہید ذوالفقار علی بھٹوکوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اجتماعات میں عدالت عظمیٰسے مطالبہ کیا گیا کہ وہ سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے قادیانیوں کی غیرآئینی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکے اور آئین پاکستان کو نہ ماننے کے جرم میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔