اپوزیشن اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے وفاق پردباؤ نہیںڈال سکتی،دواخان صابر

116

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما دوا خان صابر نے پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن میں اپوزیشن کے تلخ رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جان لے کہ اس قسم کے ہتھکنڈوں سے وفاق پر دباؤنہیں ڈالا جاسکتا۔ انہوںنے کہا کہ کہا کہ بلاول زرداری اور مریم نواز ابوبچاؤمہم پرہیں۔کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔