صدر زرعی ترقیاتی بینک امان شیخ اور دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس

135

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو زرعی ترقیاتی بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن اور مراعات نہ ملنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ معززعدالت نے صدر زرعی ترقیاتی بینک امان شیخ اور دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو 2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔