راشد نسیم جامع مسجد بلال میں تقریب تکمیل قرآن  سے آج خطاب کرینگے

133

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج بسم اللہ جامع مسجد بلال کالونی لانڈھی کراچی میں سالانہ
تقریب تکمیل قرآن و تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔ راشد نسیم تقریب سے خطاب اور حفاظ کی دستار بندی کریں گے ۔
راشد نسیم