مسلمان امریکا ، یورپ ، اسرائیل او رروس کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری

139

دوحا(آن لائن) القاعدہ رہنما ایمن الظواہری نے خواہش ظاہر کی ہے کہ مسلمان امریکا ، یورپ ، اسرائیل ا ور روس کو حملوں کا نشانہ بنائیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ کی ویب سائٹ پر جاری وڈیو بیان میں الظواہری کا کہنا تھا کہ اگر آپ کے جہاد کا نشانہ صرف فوجی اہداف ہیں تو مشرق سے مغرب تک دنیا بھر میں ہر جگہ امریکی فوجی اڈے موجود ہیں ان کو نشانہ بنائیں ۔ مسلمان ، امریکا ، یورپ ، اسرائیل اور روس میں حملے کریں ۔