جماعت اسلامی کراچی ڈویژن کے ضلعی امرا کا اجلاس اتوار کو طلب

127

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت اتوار 15 ستمبر کو بعد نماز ظہر2بجے قبا آڈیٹوریم میں کراچی ڈویژن کے ضلعی امرا کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی امیر محمد حسین محنتی کریں گے جبکہ امیر حلقہ کراچی سمیت 10 اضلاع کے امرا و قیمین شرکت کریں گے۔ اجلاس میں دعوتی و تنظیمی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔