جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات

50

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس جمال خان مندوخیل کو بلوچستان ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔