محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے پر پولیس اور رینجرز کو ف لیگ کی مبارکباد

278

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ فنکشنل حیدر آباد کے سینئر رہنما شاہد خان نے محرم الحرام کے دوران مکمل طور پر امن وامان برقرار رکھنے اور بہترین اقدامات کرنے پر ایس ایس پی حیدرآباد عدیل چانڈیو سمیت، پولیس حکام اور ڈی جی رینجرز کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔