توحید بھٹی کے انتقال پر تعزیت

130

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی علاقہ عباسی شہید کے ناظم سہیل زیدی، نائب امراء اقبال حمید، فیصل علوی و دیگر نے رکن جماعت اسلامی پاپوش سلطان بھٹی کے بڑے بھائی شمس توحید بھٹی کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔