عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ،سماعت28 ستمبر تک ملتوی

93

لاہور (نمائندہ جسارت) مقامی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 28 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔