افغانستان میں خودکش حملہ4 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک

141

کابل(صباح نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ضلع چھاراآسیاب میں اسپیشل فورسز کے بیس کیمپ کے قریب خودکش حملے میں 4 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق حملے کے بعدحملہ آوروں اور اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔