القرآن

228

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
صالح ؑنے مزید کہا کیا تم یونہی اطمینان سے رہنے دیے جائو گے؟)
’’ ان باغوں اور چشموںمیں؟ ان کھیتوںاور نخلستانوں میںجن کے خو شے رس بھرے ہیں؟ تم پہاڑ کھود کھود کر فخریہ ان میں عمارتیںبناتے ہو۔اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔ ان بے لگام لوگوں کی اطاعت نہ کرو جوزمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور کوئی اصلاح نہیںکرتے‘‘۔
(الشعرآء:147-152)