خیبرپختونخوا :ڈینگی کے 349 نئے کیسز رپورٹ،تعداد1054ہوگئی

150

پشاور( آن لائن )خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے349 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعدصوبے میں ڈینگی کیسزکی
1054 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پشاور میں رواں سیزن 703 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ضلع خیبرمیں 150، کوہاٹ میں 52 اور ایبٹ آباد میں32 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں ڈینگی کیسزکی تعداد تک 1054 ہوگئی ہے۔خیبرپختونخوا سمیت سندھ میں بھی ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیاہے۔
ڈینگی