راناثنا اللہ کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

96

لاہور( آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ کو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا فراہم کرنے کی درخواست پر میڈیکل رپورٹ
جمع کرا دی گئی ۔درخواست میںمؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ راناثنااللہ دل کے مریض ہیںلہٰذاانہیں گھریلوپرہیزی کھانادیاجائے،جیل کاکھاناراناثنااللہ کیلیے مضرصحت ہے،اے این ایف وکیل نے رانا ثنا اللہ کی میڈیکل رپورٹ جمع کرادی جس پر عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
رانا ثناء