القرآن

114

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

ثمود نے رسولوں کوجھٹلایا ۔ یاد کرو جب کہ ان کے بھائی صالح ؑنے ان سے کہا ’’ کیا تم ڈرتے نہیں؟ میں تمہارے لے ایک امانت دار رسول ہوں ۔لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔ میں اس کام پر تم سے کسی اجر کاطالب نہیںہوں ،میرااجر تو اللہ رب العالمین کے ذمے ہے۔ کیا تم ان سب چیزوں کے درمیان ، جو یہاں ہیں ، بس یونہی اطمینان سے رہنے دیے جائو گے؟‘‘
(الشعرآء:141-146)