انڈر۔19 ایشیا کپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے ، فائنل 14 ستمبر کو کھیلا جائیگا

25

کولمبو (جسارت نیوز) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2019ء کے دونوں سیمی فائنل میچ آج کھیلے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ دفاعی چمپئن بھارت اور میزبان سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ افغانستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔