جسٹس اطہر من اللہ کو عدالت عظمیٰ کا جج بنائے جانے کا امکان

137

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد جسٹس اطہر من اللہ کو عدالت عظمیٰ کا جج بنائے جانے کا امکان، جسٹس اطہر امن اللہ کا عدالت عظمیٰ میں جانے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق سینارٹی میں سینئرترین جج ہوں گے اور وہ جسٹس اطہر من اللہ کی جگہ لے سکتے ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ کی اعلیٰ عدالت جانے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی 3اسامیاں خالی ہو جائیں گی ۔