جیکب آباد، جمس اسپتال کا عملہ تنخواہ سے محروم

163

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسزز (جمس) کا عملہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے، تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے جمس اسپتال کا عملہ سخت پریشان ہے، ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ جلد تنخواہ دی جائیں تاکہ ہمارے مسائل حل ہوں۔