ایران: 3 آسٹریلوی شہری گرفتار ایک کو 10 سال قید کی سزا

79

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی حکام نے 3 آسٹریلوی شہریوں کو حراست میں لے کر ایک کو 10برس قید کی سزا سنادی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق تہران کی اوین جیل میں قید تینوں شہریوں کو سفارتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔