خوف و خطر……………

193
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

وہ جن کو دعویٰ تھا حق شناسی کا آخرِ کار گھر سے نکلے
جب اہلِ حق نے کٹا دیے سر تو وہ بھی خوف و خطر سے نکلے

گھروں سے نکلے وہ صف بنا کر اور اپنے سینوں کو دَف بنا کر
مگر بہت دیر ہو چُکی تھی اُنہیں صفِ معتبر سے نکلے