جیکب آباد، گیارہ ہزار وولٹیج کی لائن سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق، دو زخمی

108

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں گیارہ ہزار وولٹیج کی لائن سے تار لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق دو زخمی۔ جیکب آباد کے گلاب ماچھی محلے میں علم کی گیارہ ہزار وولٹیج کی لائن سے بجلی لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دو نوجوان سلمان احمد اور ادریس لغاری جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد خالد سولنگی اور نور محمد لغاری زخمی ہوگئے۔