شیخ القرآن والحدیث آغا محمد حفظہ اللہ(شیخ الحدیث جامعہ منصورہ سندھ)

175

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی تاسیس کے ۴۳ سال مکمل ہونے پر مبارک بادپیش کرتا ہوں کہ طلبہ نے مدارس کے اندر بلا فرق وامتیاز رنگ و نسل اور فرقہ اتحاد امت کی کوشش میں مصروف ہیں اللہ سے دعاہے کہ جمعیت طلبہ عربیہ کو تا ابد آباد رکھے،دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔آمین۔