پاکپتن: بابا فریدؒ کے عرس پر بدنظمی پولیس تشدد سے متعدد زخمی

98

پاکپتن (صباح نیوز) پاکپتن میں بابا فریدگنج شکرؒ کے عرص پر ناقص انتظامات کے باعث بدنظمی، پولیس نے زائرین پر بدترین لاٹھی چارج کیا جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ وی آئی پی لوگوں کو بہشتی دروازے سے گزارنے پر بدنظمی ہوئی، جس پر لاٹھی چارج سے بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران دم گھٹنے سے ایک شخص بیہوش ہوگیا۔