بدین، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن دلدار خان کی طبیعت ناساز، اسپتال میں زیر علاج

151

بدین (نمائندہ جسارت) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور برٹش پیٹرولیم کے لیگل ایڈوائزر سندھ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ دلدار خان پٹھان کو سانس اور دل کی تکلیف کے باعث طبیعت خراب ہونے پر بدین میں طبی امداد کے بعد نیشنل لیاقت اسپتال کراچی منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔