صبر حسینؓ……………اجمل سراج

237

آج بھی ہے ملوکیت لرزاں
دیکھ کر تُزک و احتشامِ حسینؓ

یہ جو صبر حسین ہے اجمل
اصل میں ہے یہ انتقامِ حسینؓ