اسلام کے لیے جان بھی قربان کردینا  خانوادہ رسول کاطرہ ٔامتیاز ہے،مجلس احرار

110

کراچی(پ ر)تحریک تحفظ ختم نبوت(شعبہ تبلیغ)مجلس احراراسلام کراچی کے امیر مفتی عطاالرحمن قریشی ،قاری علی شیر حیدری احراری ،شفیع الرحمن احرارنے مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ سیدناحسین ابن علی رضی اللہ عنہما ہمارے سرکاتاج ہیں،امت مسلمہ کے سواد اعظم نے ہمیشہ ان سے رہنمائی حاصل کی اور تاقیام قیامت رہنمائی حاصل کرتے رہیں گے، اسلام کے لیے جان قربان کردینا خانوادہ رسول کاطرہ ٔامتیاز ہے۔