منگھوپیر میںکرنٹ لگنے کے واقعہ میں20سالہ مزدور لڑکا جاںبحق

139

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر میںکرنٹ لگنے کے واقعہ میں20سالہ مزدور لڑکا جاںبحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والے جمال ولد جان عالم کومنگھوپیر مایاوالی گلی میںواقع نفیس ماربل کمپنی میںکام کے دوران کرنٹ لگا جس کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں وہ دم توڑگیا ۔