راولپنڈی: مزید 62 شہری ڈینگی کا شکار

199

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 62 شہری بخار کا شکار ہو گئے، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار 436 ہو گئی۔