پولینڈ کی فائٹرز لڑکیاں

213

یہ بات حیران کن ہے کہ پولینڈ کے ایک گائوں ’’مینجسے اووزنسکی‘‘ میں گزشتہ دس سال کے دوران ایک بھی لڑکا پیدا نہیں ہوا یہ گائوں تین سو افراد پر مشتمل یہاں 2010ء سے کوئی لڑکا پیدا نہیں ہوا لہٰذا مردوں کی کمی کے باعث اب گائوں کے انتظامی امور لڑکیاں سر انجام دے رہی ہیں ۔ مثلاً ایمرجنسی فرسٹ ایڈ اور آگ بجھانے وغیرہ کے کام ۔ یہاں نو عمرلڑکیوں کو شروع سے اس کی تربیت دی جا رہی ہے تاکہ مستقبل میں وہ یہ کام بہتر طریقے سے کر سکیں ۔