اربین رائس

387

چاول آدھا کلو
شملہ مرچ دو
چن پیس ایک کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
سرکہ چار کھانے کے چمچ
پیلا رنگ
کشمش ایک چوتھائی کپ
طریقہ
چاول ابال لیں۔اب ایک پین میں چار کھانے کے چمچ آئل لیں اور اس میں شملہ مرچ ابلی ہوئی چکن پیس نمک اور چکن پاؤڈر سفید مرچ سرکہ کشمش ڈال کر فرائی کریں اور پھر ابلی ہوئی چاول ڈال کر مکس کریں اور پیلا رنگ ڈال کر پانچ منٹ دم دیں۔