یورپی پارلیمنٹ کی پہلی پاکستانی نژاد منتخب رکن

174

برطانیہ کا کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والی یورپی پارلیمنٹ کی منتخب رکن’’نوشینہ مبارک ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ یورپی پارلیمنٹ میں اپنا متحرک کردار ادا کریں گی اور اپنے سیاسی کردار کے لیے انہیں اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ ان کا خیال ہے کہ پاکستانی کمیونٹی نے یہاں ایک کردار ادا کیا ہے کمیونٹی کو مذہبی اور اخلاقی بنیادوں پر ایک ساتھ کام کرنے کے لیے ہمارے بڑوں نے جو1950ء اور 1960ء میں آئے تھے جیسے کہ میرے والدین ہیں۔اب ہم سب کو اس کے لیے بھرپور کوششیں کرنی چاہییں کہ پاکستان کا نیگٹو میج درست کیا جائے ۔