پیکسار کے انور علی سے تعزیت

152

پیکسار کے محنت کش انور علی کے بھائی کے انتقال پر پیکسار کے مزدور رہنما کامران علی لیمہ، فرقان انصاری، شاہ رخ خان اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔