NTUF کا سانحہ بلدیہ پر پروگرام

37

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور علی انٹرپرائز متاثرین کے زیر اہتمام سانحہ بلدیہ کی ساتویں برسی کے موقع پر علی انٹر پرائز کے سامنے صحت و سلامتی کا دن 11 ستمبر کو شام 4 بجے منعقد ہوگا۔