محمد احسن شیخ رانا محمود کے کوآرڈینیٹر

168

رانا محمود علی خان نے NLFسندھ کے انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن شیخ کو اپنا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے وہ انفارمیشن سیکریٹری سندھ کے فرائض بھی انجام دیتے رہیں گے۔