ظہور اعوان اور قمرالحسن آمنے سامنے

41

FES اور وببکوپ کے پروگرام میں ظہور اعوان نے اپنی تقریریں ایک موقع پر کہا کہ قمر الحسن آپ نے میرے خلاف خط لکھوا کر بڑی زیادتی کی ہے۔ خط لکھا آپ نے اور دستخط غلام محبوب سے کروائے جس پر قمر الحسن نے فوراً جواب دیا کہ میں IUFکا ایمپلائی ہوں اپنا دفاع کرنا میرا حق ہے اور ظہور اعوان صاحب آپ نے جو کچھ کیا ہے اس پر بھی غور کریں۔ اس مقابلہ کو رہنمائوں نے بڑی مشکل سے درگزر کروایا۔