القرآن

127

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

آخر کار ہم نے اس (نوح ؑ) کو اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا۔ اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔ یقینا اس میں ایک نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں۔ اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی۔
(الشعرآء: 119-122)